-
ایران کی سلامتی کے خلاف اقدام تل ابیب اور حیفا کی تباہی کو رقم کرے گا: صدر ایران
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷ايران کے دارالحكومت تہران سميت ملک بھر ميں آج يوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج كی شاندار پريڈ ہوئی اور قومی جوش و جذبے كے ساتھ اس دن کو منايا جا رہا ہے۔
-
یوم قدس کی آمد پر ایرانی سمندر میں بھی ہلچل (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳اس سال عالمی یوم القدس کی آمد پر خلیج فارس، بحیرۂ خزر اور بحیرۂ عمان میں فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں اب تک کی سب سے بڑی بحری پریڈ انجام دی گئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کے علاوہ مقامی لوگوں اور ماہیگیروں نے بھی اپنی کشتیوں اور بحری جہازوں کے ہمراہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
-
ایران کے سلسلے میں احمقانہ باتیں کرنے والوں کے لئے خصوصی ویڈیوز
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶گزشتہ دنوں انواع و اقسام کے 1084 جدیدترین ہتھیاروں کی ایک بڑی کھیپ ایران کی بری فوج کے حوالے کر دی گئی جس کے بعد ایران کی مسلح افواج کی دفاعی توانائیاں دوچنداں ہو گئیں۔
-
سپاہ پاسداران کا نیا خودکش ڈرون معراج 532 (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے 50 کلوگرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت والے کامی کازا ڈرون معراج 532 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
مدافعان آسمان ولایت مشقیں، ایران نے پھر حیران کیا (ویڈیو)
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸مدافعان آسمان ولایت 1401 فوجی مشقیں یا علی ابن ابی طالب (ع) کے رمزیہ نعرے کے ساتھ، شمال مغربی، مغربی، مشرقی، شمالی اور وسطی ایران کے وسیع علاقے میں منگل کی صبح شروع ہوئی ہیں جن کے دوران ایران نے ایک بار پھر اپنے زیر زمین بعض فوجی مراکز کی ایک جھلک دکھا کر دنیا کو حیران کر دیا۔
-
قاہر 313 اب بغیر پائلٹ کے پرواز کرے گا
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹ایران کی وزارت دفاع کے ہوائی شعبے نے اعلان کیا ہے کہ اس کا منصوبہ قاہر 313 ٹیکنالوجی کے لحاظ سے تکمیل کے مرحلے میں ہے اور اب یہ بغیر پائلٹ کے جنگی طیارے کی حیثیت سے پرواز کرے گا۔
-
ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے پنٹاگون پریشان
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰صیہونی اخبار یروشلیم پوسٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام کو خلیج فارس میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ترکیہ؛ ایران آرمی کا تیار کردہ فیلڈ ہاسپیٹل (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱ترکیہ کی وزارت دفاع کی درخواست پر اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی نے ایک فیلڈ ہاسپیٹل ترکیہ کے شہر آدیامان میں تیار کر دیا ہے جہاں مستقل بنیادوں پر زلزلہ متاثرین کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس ہسپتال میں پچاس بیڈ کے علاوہ، آپریشن تھیئیٹر، آئی سی یو، ریڈیولوجی اور میڈیکل اسٹور کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلہ متاثرین کے لئے ایرانی امداد و خدمات
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲ترکیہ کے قدرتی آفات کے مرکز نے اپنے تازہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد انتیس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ شام میں بھی چار ہزار سے زائد لوگ جاں بحق ہوچکے ہیں۔
-
مزید اسپید بوٹس سرحدی فورسز کے حوالے
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵عشرۂ فجر کے مبارک ایام کی مناسبت سے ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی کی موجودگی میں مزید 70 اسپیڈ بوٹس ملک کی آبی سرحدوں کے محافظوں کے حوالے کر دی گئیں۔