- 
          بحرین اور مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا آغاز؛ ایران کے وزیرخارجہMay ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بحرین اور مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا آغاز ہو چکا ہے۔ عراقی کردستان کے ساتھ تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔ 
- 
          ایران کے وزیر خارجہ اور بحرین کے بادشاه کی ملاقات + ویڈیوOct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے علاقے کے حالات کے بارے میں مذاکرات کے لیے اپنے دورۂ بحرین میں اس ملک کے بادشاہ عیسی بن سلمان آل خلیفہ سے ملاقات کی ہے۔ 
- 
          نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا، بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیںSep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کویت، بحرین اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ 
- 
          ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگوSep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان صلاح و مشورے اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھے جانے پر اتفاق کیا ہے۔ 
- 
          ایران اور بحرین کے سفارتی تعلقات کی بحالی (ویڈیو)Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴ایران اور بحرین نے سفارتی تعلقات کی بحالی کی جانب ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ 
- 
          ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقاتSep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے بحرینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات قطع ہونے کے بعد اعلی سطح پر پہلی ملاقات ہے۔ 
- 
          ایران – بحرین تعلقات میں اہم پیشرفت، بحرینی وفد ایران کا کرے گا دورہMar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایران اور بحرین کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی سفارتی کوششوں کے سلسلے میں بحرین کا ایک وفد ایران کا دورہ کرنے والا ہے۔ 
- 
          سعودی عرب کے بعد اب بحرین بھی ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے پر آمادہMar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶تہران ریاض معاہدے کے بعد اب بحرین نے بھی ایران کے ساتھ سیاسی و سفارتی تعلقات کی بحالی میں اپنی دلچسپی ظاہر کی ہے۔