-
صدر ایران کو بیجنگ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری (ویڈیو)
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵چین کی بیجنگ یونیورسٹی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں ایران چین تعلقات کے فروغ اور خطے اور دنیا میں امن کے لیے ان کی خدمات کی بنا پرصدر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی۔
-
چین کے صدر، صدرِ ایران رئیسی کی دعوت پر ایران کا دورہ کریں گے
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے چین کے صدر شی جن پنگ کو ایران کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔
-
صدر ایران کامیاب دورۂ چین کے بعد تہران واپس
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی چین کے اہم دورے کے بعد واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔