-
ایرانی قوم صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت سے ایک نئی تاریخ رقم کرے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹ایران کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کے امیدواروں اور ان کے حامیوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کریں۔
-
ایران کے صدارتی امیدوار: ہم بہترین افراد کو ایرانی قوم کی خدمت کے لئے پیش کریں گے
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی مہم تیز ہوگئی ہے اور سبھی امیدوار جلسے ، میٹنگوں اور سوال و جواب کے مختلف پروگراموں میں شرکت کے ساتھ ہی ٹی وی مناظروں کی تیاریوں میں بھی مصروف ہیں
-
ایران کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی مقدس شہر قم میں مراجع اور علما سے ملاقات + تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈاکٹر مسعود پزشکیان 15 جون ہفتہ کے روز مقدس شہر قم کا سفر کیا، اپنے انتخابی دفتر کا افتتاح کرنے کے ساتھ ہی حضرت معصومہ (س) کے روضہ کی زیارت کی اور کچھ مراجع اور علما سے ملاقات کی۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا آغاز
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹ایران کے صدارتی انتخابات میں اہل قرار پائے جانے والے چھے نامزد امیدواروں کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ہی ، نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم کا آج سے باضابطہ آغاز ہو گيا ہے جو چھبیس جون تک جاری رہے گا-
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے لیے نامزدگی کا عمل مکمل، 80 افراد نے جمع کرائے کاغذات نامزدگی
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۸ایران میں 14 ویں صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت ختم ہوگئی۔ اس دوران 80 سیاسی کارکنوں، موجودہ اور سابق وزراء اور پارلیمنٹ کے موجودہ اور سابق ارکان نے 5 دنوں کے اندر انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کئے ہے۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخابات کے لئے نام نویسی کا عمل جاری ہے اور اب تک مختلف سیاسی رجحانات رکھنے والی ملک کی متعدد اہم شخصیات اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا چکی ہیں۔
-
ایران میں چودھویں صدارتی الیکشن کی سرگرمیوں کا آغاز، کاغذات نامزدگی جمع ہونا شروع
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳ایران کے چودھویں صدارتی الیکشن میں کاغذت نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو کرانے کا فیصلہ
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶پیر کے روز عبوری صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف جسٹس کی ہنگامی نشست منعقد ہوئی جس میں صدارتی انتخابات کی تاریخ کا تعین کیا گیا۔
-
نوروز کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ایرانی سال کے آغاز کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے پوری ایرانی قوم اور نوروز منانے والی دیگر اقوام کو مبارک باد پیش کی۔ آپ نے سبھی میدانوں میں ایرانی عوام کی کامیابی پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ جیسے دشمن نے بھی اعتراف کیا ہے کہ اسے ایران کے مقابلے میں ذلت آمیز شکست ہوئی ہے۔
-
مغرب اور امریکہ ناقابل اعتماد ہیں ، رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ مغرب اور امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔