-
سویڈن کے شرمناک واقعے کے بعد عراقی سیاست داں نے دی اہم تجویز
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶عراقی سیاست داں نے تجویز دی ہے کہ اسٹاک ہوم سے اسلامی ممالک کے سفیروں کو بلایا جائے۔
-
قرآن کریم کی اہانت پر عراقی عوام کا سخت اور قابل ستائش ردعمل (ویڈیوز)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵عراق کی قومی فٹبال لیگ کے دوران کھیل کی دونوں ٹیموں الشرطہ اور القاسم کے تمام کھلاڑی اور میچ کے چاروں ریفریز قرآن کریم کے ساتھ میدان میں حاضر ہوئے اور میڈیا کے سامنے اسکو بوسہ دے کر اپنے کھیل کا آغاز کیا۔ اس سے قبل عراقی عوام نے سویڈن کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاج کیا تھا جس کے بعد سفارتخانے کے ملازمین فرار کرنے پر مجبور ہو گئے تھے۔
-
عراق میں داعش کا ’شرعی جج‘ گرفتار
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵عراق کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے کردستان کے علاقے سلیمانیہ میں داعش کے "شرعی جج" کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
عراقی مزاحمتی فورسز کا امریکہ کو سخت انتباہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵عراق کی عوامی مزاحمتی فورسز نے امریکی فوج کو ملک کے اقتدار اعلیٰ اور آئین کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
عراق، داعش کے سلیپر سیلز کا صفایا کیا جا رہا ہے
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸عراق کے شمالی علاقوں کو بچے کھچے داعشی عناصر سے پاک کرنے کی وسیع کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
شمالی عراق میں دو ترک فوجی ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق میں ہوئے ایک بم دھماکے میں اپنے دو فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حشد الشعبی عراق امنیت اور سسٹم کا اصلی رکن ہے: عراقی وزیراعظم
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸عراق کے وزیراعظم اور عراقی مسلح افواج کے کمانڈر نے حشد الشعبی کے مراکز کا دورہ کیا اور ملاقاتیں کیں۔
-
عراق؛ مزاحمتی تنظیم عصائب اہل الحق کی اسپیشل فورس (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷عراق کی عوامی مزاحمتی تنظیم عصائب اھل الحق کی اسپیشل فورسز یونٹس کی 42 ویں بریگیڈ کی رزمی و جسمانی توانائی کو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔ یہ تنظیم اپنے ملک میں غیر ملکی فوجیوں بالخصوص امریکیوں کی موجودگی کو غیر قانونی سمجھتے ہوئے انہیں اپنا جائز شکار سمجھتی ہے۔
-
حشد الشعبی کے عراق اور شام کی سرحد پر سخت حفاظتی اقدامات
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵آگاہ عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ حشد الشعبی فورسز نے عراق اور شام کی سرحد پر سخت حفاظتی اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی، داعش کے 25 ٹھکانے تباہ
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳عراق میں مشترکہ آپریشنز کمانڈ نے ملکی افواج کی انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے دوران دہشت گرد عناصر کے 25 ٹھکانوں کا پتہ لگا کر انہیں تباہ کر دیا۔