افغانستان اور عراق میں آنے والے زلزلے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں علاقے میں امن و استحکام کو مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے علاقائی مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے سے متعلق عراق کی تعمیری کوششوں کی قدردانی کی ہے۔
ایران کی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی امور کے معاون نے کہا ہے کہ 50 ہزار ایرانی زائرین عراق میں زیارات مقدسہ کیلئے جائیں گے تاہم ان کا ویزا فری ہو گا۔
عراقی ذرائع نے بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج سے متعلق فوجی چھاؤنی سے خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
کربلائے معلی میں عوام اور زائرین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراقی کردستان میں دھوک کے علاقے «العمادیه» پر بمباری کی ہے ۔