افریقی اسلامی ملک مالی سے فرانسیسی فوجیوں نے انخلاء کا اعلان کر دیا ہے۔
اسلامک سولیڈیرٹی گیمز کے پیرا ٹیبل ٹینس مقابلوں کے اختتام پر ایران نے نو تمغے حاصل کیے ہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو گرفتار کرنے کی سابق وزیرِاعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے مذمت کی ہے۔
طالبان کے وزیر برائے امربالمعروف و نہی عن المنکر نے کہا ہے کہ اسلامی نظام نافذ کرنے کے لئے مزید احکامات جاری کئے جائیں گے۔
شام میں ترکی سے وابستہ عناصر کے درمیان جھڑپوں میں شدت آ گئی ہے۔
عراقی فضائیہ کی مدد سے عراقی سیکورٹی فورسز نے صلاح الدین میں داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے آٹھ سرغنہ ہلاک ہوئے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کی بحالی کا واحد راستہ یہ ہے کہ صیہونی غاصبوں کے مقابلے میں فلسطینیون کی تحریک مزاحمت کی اسلامی امت کی جانب سے بھرپور حمایت ہو۔
فرانس میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خود ساختہ اسرائیلی ریاست کو تسلیم کرنے والے اسلامی ملک کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا۔
ترک پولیس نے ترکی کے شہر آدانا میں واقع امریکی قونصل خانہ کے 2 اہلکاروں کو اسلام کی توہین کرنے پر گرفتار کرلیا ہے۔