ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منگل کو بھی اپوزیشن کے ہنگاموں کے سبب کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی ۔
ڈپٹی اسپیکر نے ایوان کی کارروائی پیر تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
ہندوستان میں پیگاسس کے حوالے سے بحران بدستور جاری ہے۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منگل کو بھی حزب اختلاف کے ہنگامے کے باعث کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی۔
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پیگاسس جاسوسی معاملہ ، کسانوں کے احتجاج سمیت مختلف امور پر حزب اختلاف کے جارحانہ موقف کی وجہ سے لوک سبھا میں تعطل پر حکومت سے تبادلہ خیال کیا۔
ہندوستان کے حزب اختلاف کے اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت پر اپوزیشن رہنماؤں کی جاسوسی کا الزام لگایا ہے۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کے ہنگاموں کی وجہ سے مانسو اجلاس کے دوسرے دن کی کارروائی بھی معمول کے مطابق نہ چل سکی ۔