-
بن سلمان کو راستے سے ہٹانے کی تیاریاں
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸جوبائڈن جمال خاشقچی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ کانگریس کو پیش کریں گے۔
-
جمال خاشقجی کا بھوت بن سلمان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا ہے+ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴انسانی حقوق کے کارکنوں نے امریکا میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سفارتخانوں پر لیزر لائٹ کے ذریعے سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی یاد کو پھر زندہ کر دیا۔
-
یمنی بچوں کے شکاری سعودی ولیعہد نایاب پرندوں کے شکار کے لئے پاکستان جانے کو تیار
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۳محمد بن سلمان اپنے 500 محافظوں کے ہمران، شکار کرنے کے لئے 15 جنوری کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔
-
سعودی ولیعہد نے ٹرمپ سے عدالتی تحفظ کی بھیک مانگی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴سعودی عرب نے امریکہ سے ولیعہد بن سلمان کے لئے عدالتی تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
خاشقجی کا قتل، سعودی شاہی دربار میں واپس
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس کا اہم مجرم، سعودی شاہی دربار کے عہدے پر بحال
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث اہم مجرم کو خاموشی کے ساتھ اس کے عہدے پر بحال کردیا گیا۔
-
جمال خاشقچی کے قتل کا ایک اور المناک پہلو اجاگر ہوا
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۸ترکی کا کہنا ہے کہ جمال خاشقچی کے قتل کے شواہد مٹانے کا مشن دو رکنی سعودی ٹیم نے انجام دیا تھا۔
-
سعودی عرب کے پروردہ دنیا میں نفرت اور دہشت گردی کے مأخذ ہیں: ایران
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کے خطے کے تمام دہشت گرد گروہ، سعودی عرب کی مالی حمایت سے چلنے والے مدارس کے تربیت یافتہ ہیں۔
-
کشیدگی کے درمیان اردوغان اور شاہ سلمان کے درمیان گفتگو
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۴ترک صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ٹیلیفونی گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سعودی عرب حقائق کی کڑواہٹ برداشت نہ کر سکا، ترک مصنوعات پر پابندی عائد کی
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲ترکی اور سعودی عرب کے مابین اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔