-
غاصب صیہونی فوجیوں کا جنین پناہ گزیں کیمپ پر حملہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹غاصب صیہونی فوجیوں نے جنین پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملے شروع
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ابھی کچھ دیر پہلے مغربی کنارے میں مختلف علاقوں پر حملے شروع کئے ہیں۔
-
صیہونی دشمن غزہ میں تحریک مزاحمت کے مقابلے میں جھکنے پر مجبور ہوا: حزب اللہ لبنان
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ میں تحریک مزاحمت کے مقابلے میں جھکنے پر مجبور ہو گیا ہے۔
-
طوفان الاقصی میں 1500 فوجی اور غیرفوجی صیہونی مارے گئے: غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کے دوران ایک ہزار سے زیادہ فوجی اور غیرفوجی صیہونی مارے گئے ہیں ۔
-
جہاد اسلامی فلسطین: دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہيں
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں مزید دو روز کی توسیع کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
مزید فلسطینی صیہونیوں کی قید سے آزاد
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴غاصب صیہونی حکام نے صیہونی قیدیوں کے ساتھ فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کے چوتھے مرحلے پر عمل درآمد کے دائرے میں منگل کی صبح تینتیس فلسطینی قیدیوں کو رہا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو بھاری اقتصادی نقصانات کا سامنا
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ، تقریبا پچاس روز کے بعد عارضی جنگ بندی پر منتج ہوئی، تاہم اس جنگ کے نتیجے میں صیہونی حکومت، بھاری معاشی نقصانات کی متحمل ہوئی ہے
-
فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی ہماری ریڈ لائن ہے: اردنی وزیراعظم
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸اردن کے وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی ہماری ریڈ لائن ہے اور اسرائیل کا یہ اقدام اردن کے ساتھ صلح معاہدے میں رخنہ اندازی ہے۔
-
فائر بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے: سرایا القدس
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱سرایا القدس نے کہا ہے کہ فائر بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
-
غاصب صیہونی حکومت نے کی غزہ میں عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزی
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔