-
بائیڈن کی مقبولیت میں مسلسل کمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۹تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ بائیڈن کی مقبولیت میں مسلسل کمی آرہی ہے۔
-
امریکی صدر نے برطانوی بادشاہ کو پیچھے چھوڑ دیا (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳امریکہ کے 80 سالہ صدر جوبایڈن اور برطانیہ کے 74 بادشاہ چارلز سویم اُس وقت ساتھ ساتھ نظر آئے جب امریکی صدر نے برطانوی بادشاہ کے محل میں جاکر اُن سے ملاقات کی۔ حسب معمول جوبایڈن نے اس بار بھی گُل کھلایا اور گارڈ آف آنر کا معائنہ کرتے وقت وہ اپنے میزبان بادشاہ چالرز سے آگے آگے چلنے لگے اور برطانوی بادشاہ بھی چُپ چاپ ان کے پیچھے پیچھے چلتے رہے۔ اس دوران دونوں ہی کنفیوز نظر آ رہے تھے کہ کرنا کیا ہے؟!
-
امریکی صدر یورپ کے دورے پر، پہلا پڑاؤ لندن
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴امریکی صدر جوبایدن نے اس بار یورپ کا رخ کیا ہے اور وہ اپنے پہلے پڑاؤ لندن پہنچ گئے ہیں۔
-
بائیڈن کی مقبولیت اپنی جگہ رکی
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴بائیڈن کی مقبولیت میں تو کمی ہو رہی ہے اور نہ ہی اضافہ ہو رہا۔
-
بائیڈن کی صحت و سلامتی کے بارے میں امریکی عوام کو تشویش
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶ایک تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ کہ دو تہائی امریکی بائیڈن کی ذہنی صحت و سلامتی کے بارے میں فکر مند ہیں۔
-
امریکی صدر نے چینی صدر کو ڈکٹیٹر کہہ دیا، چین کا شدید ردعمل
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰امریکی وزیر خارجہ کے بیجنگ کے دورے کے محض ایک دن بعد، جو بائیڈن نے چین کے صدر کو ڈکٹیٹر کہہ کر یاد کیا۔
-
امریکہ کی جانب سے مسلح ڈرون خریدنے کے لئے ہندوستان پر دباؤ
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے واشنگٹن دورے سے پہلے بائیڈن انتظامیہ نئی دہلی پر زور دے رہی ہے کہ وہ اس دورے کے موقع پر امریکی ساختہ مسلح ڈرون خریدنے کے معاہدے پر دستخط کریں۔
-
بار بار گر پرنے کے باوجود، بایڈن صدارت سے دستبردار نہیں (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے۔
-
سعودی چینل پر امریکی صدر کا مذاق بن گیا (ویڈیو)
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰سعودی چینل ایم بی سی پر ایک کامیڈی شو میں امریکہ کے معمر صدر جوبایڈن کو موضوع بنایا گیا اور انکی سمجھ سے باہر بعض حرکات و سکنات اور کہولت سن کی وجہ سے انہیں درپیش بعض مسائل کا خوب مذاق اڑایا گیا۔
-
کیا امریکہ ہی نیتن یاہو سے پیچھا چھڑانا چاہتا ہے؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے بیٹے نے ایک امریکی صحافی کے اس دعوے کی تصدیق کی ہے جس نے بتایا تھا کہ امریکہ، نیتن یاہو کا تختہ الٹنا چاہتا ہے۔