-
شمالی کوریا کا سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶شمالی کوریا کا سیٹلائٹ Chollima-1 (کھولیمیا-1) سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے اعلان سے جاپان میں ہلچل
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹جاپان نے آنے والے دنوں میں شمالی کوریا کی جانب سے سیٹلائٹ لانچ کرنے کے اعلان پر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹شمالی کوریا کی جانب سے کم فاصلے تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائلوں کے تجربات اس وقت کئے گئے ہیں جب جنوبی کوریا اور امریکہ علاقے میں بحری مشقیں انجام دے رہے ہیں۔
-
شمالی کوریا کا ایٹمی ہتھیاروں کی حامل ڈرون آبدوز کا تجربہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴شمالی کوریا نے ایک ڈرون آبدوز کا تجربہ کیا ہے جو ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کی حامل ہے۔
-
شمالی کوریا کا بیلیسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
بحرالکاہل کو جنگ کے میدان میں تبدیل کر دیں گے: شمالی کوریا (ویڈیو)
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں پر شمالی کوریا نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں سے قبل شمالی کوریا نے کیا طاقت کا مظاہرہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران اپنے خلاف ہر قسم کے اقدام کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
کوریا میں کشیدگی
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
سب سے بڑے جوہری حملے والے ہتھیار کی رونمائی: شمالی کوریا
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲شمالی کوریا نے ایک بار پھر اپنے بیلسٹک میزائلوں کی رونمائی کی ہے۔
-
شمالی کوریا نے سال کے آخری دن امریکہ کو کیا پیغام دیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵شمالی کوریا نے 2022 کے آخری دن آج مزید میزائلی تجربے کر کے امریکہ کو پیغام دیا کہ وہ کبھی بھی شمالی کوریا کو دھمکی دینے کی کوشش نہ کرے۔