کویت کی نیشنل آئل کمپنی نے جمعے کی رات الاحمدی بندرگاہ میں آئل ریفائنری نمبر پینتیس کے چھٹے یونٹ میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
امیر کویت نے 37 مخالف سیاسی قیدیوں کے لیے عام معافی کا حکم دے دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے تینوں جزیرے ملک کا اٹوٹ حصہ اور دائمی ملکیت ہیں اور خلیج فارس تعاون کونسل کے بعض ممالک نے اندازوں میں غلطی کرکے، غیرعلاقائی طاقتوں کی مداخلت کا راستہ ہموار کیا ہے۔
حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے وعدوں پر قائم ہے اور امریکہ سے چاہتا ہے کہ حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرے تا کہ ایک بہتر، مضبوط اور پائیدار سمجھوتہ ممکن ہو سکے۔
سعودی عرب، عراق اور کویت سمیت متعدد علاقائی ممالک میں ریت کے طوفانوں نے تباہی مچا رکھی ہے جس کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر، اسکول بند ہونے اور ہزاروں افراد کو سانس لینے میں دشواری کے ساتھ اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔
قطر، کویت اور اردن نے انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی جانب سے مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت کی ہے۔
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے ۔
کویت نے خلیج فارس میں سرحدوں کے تعین اور مشترکہ آیل فیلڈ سے فائدہ اٹھانے کے بارے میں ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کے لئے اپنی دوبارہ آمادگی ظاہر کی ہے۔
امریکہ نے سعودی عرب اور کویت کو ایک ارب ڈالرمالیت کے ہتھیار بیچنے کا عزم ظاہر کیا ہے-