حزب اللہ لبنان نے غزہ پٹی میں واقع المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر رد ظاہر کرتے ہوئے ملت اسلامیہ سے فوری طور پر اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کے دوران پانچ اور صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا۔
لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر جوابی میزائل حملوں کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ملاقات کے دوران مذکورہ بات کہی۔
لبنان اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین کی سرحد پر لبنانی فوج اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبادللہیان اپنے علاقائی دورے کے تحت جمعہ کی رات کو شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی جانب سے جنگی جرائم جاری رہنے کی صورت میں صیہونی حکومت کے خلاف مزید محاذ کھل سکتے ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت میں اپنے تین شہیدوں کے جواب میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے خلاف اپنے کامیاب حملے کی تصاویر نشر کی ہیں۔
صلحا بستی کے مغرب میں واقع الصدح کے مقام پر لبنانی حزب اللہ کے دو گائیڈڈ میزائلوں نے اسرائیلے کے زلدا قسم کے ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔
صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے پر واقع لبنان کے واچ ٹاور کو نشانہ بنایا