-
اسرائيل نے میرون پر حزب اللہ کے حملے کے نقصانات کو تسلیم کیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۰صیہونی حکومت نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں اہم اسٹریٹجک چھاؤنی " میرون " پر حزب اللہ کے حملے سے ہونے والے کچھ نقصانات کو قبول کیا ہے۔
-
خالد مشعل: تحریک استقامت کے رہنماؤں کا دہشت گردانہ قتل، صیہونی حکومت کی شکست میں تیزی لائے گا
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ غزہ پر حملوں کا جاری رہنا اور غزہ سے باہر تحریک استقامت کے لیڈران کا دہشت گردانہ قتل مزاحمتی جذبے کی تقویت کرے گا اور صیہونی حکومت کی شکست میں تیزی لائے گا۔
-
حماس کے نائب سربراہ صالح العاروری کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے، حسن نصراللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ بیروت کے جنوبی مضافات میں حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شہید صالح العاروری کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔
-
حزب اللہ لبنان کا صیہونی ٹھکانے پر حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹حزب اللہ لبنان نے لبنان کی سرحد اور مقبوضہ علاقوں کے قریب صیہونیوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ کا جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے خطاب، کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شہید راہ قدس جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے اپنے خطاب میں ایران کے شہر کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳لبنان کی اسلامی استقامت نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حماس کے نائب سربراہ کی شہادت پر فلسطینی رہنماؤں کا ردعمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے حماس کے نائب سربراہ شیخ صالح عاروری کا قتل کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے شرمناک اور گھناؤنے اقدام کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ صیہونی دشمن فلسطینی قوم اور تحریک استقامت کا مضبوط و مستحکم عزم متاثر نہیں کر سکے گا۔
-
حزب اللہ لبنان: ہر قسم کے غیر متوقع سیناریو کے مقابلے کےلئے آمادہ ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے بحیرۂ احمر میں امریکا کی ناتوانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ہر قسم کے سیناریو کے مقابلے کے لئے استقامتی تحریک کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، صیہونیوں کے کئی ٹھکانے تباہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸حزب الله لبنان نے صیہونی حکومت کےچھے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹر علاقے سے فرار ہونے پر مجبور
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶حزب اللہ لبنان نےاعلان کیا ہےکہ اس نے غاصب اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹروں کو میزائل سے نشانہ بنایا اور ان کو علاقے سے فرار پر مجبور کردیا.