-
لیبیا سے ڈھائی ٹن یورینیم غائب
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶عالمی جوہری توانائی ایجنسی آئی اے ای اے نے لیبیا کی جوہری سائٹ سے ڈھائی ٹن یورینیم کے غائب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
-
لیبیا، تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 30 افراد لاپتہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ جانے کے باعث 30 افراد لاپتہ ہوگئے۔
-
کشتی حادثے میں مزید سات پاکستانیوں کی موت
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳لیبیا کے ساحلی شہر بن غازی میں ایک کشتی حادثے میں کم از کم سات پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
ایران کو شام بنانے کی سازش ، لیکن ہم تیار ، امیر حاتمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کے مشیر نے کہا ہے کہ دشمن ، شام ، لیبیا ، یمن ، عراق اور افغانستان جیسے ملکوں کی طرح ایران کو جنگ میں پھنسانا چاہتے ہیں لیکن چونکہ ہم بیدار اور تیار ہیں اس لئے ان کی یہ سازش ناکام ہو گئي ۔
-
لیبیا کے حالات خراب، پارلیمنٹ میں داخل ہوئے مظاہرین
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳لیبیا میں مشتعل مظاہرین مشرقی پارلیمنٹ کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور توڑ پھوڑ کی جب کہ عمارت کے کچھ حصے کو آگ لگا دی گئی۔