یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز انصاراللہ نے مارب ڈیم کے علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
یمن کی قومی نجات حکومت نے کہا ہے کہ یمن کی فوج اور انصاراللہ کے جوانوں نے مآرب شہر میں منصور ہادی سے متعلق ایک جیل کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
انصارالله کے رہنما نے کہا ہے کہ مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ اسی وقت رک سکتا ہے کہ جب سعودی اتحاد کے حملے بند ہو جائیں۔
یمن کے صوبہ مآرب میں جارح اتحاد، یمنی افواج کی پیش قدمی روکنے کے لئے عام شہریوں اور پناہ گزینوں سے انسانی ڈھال کے طور پر کام لے رہا ہے۔
اقوام متحدہ نے امریکہ کی نام نہاد دہشتگردی کی فہرست سے یمن کی تحریک انصار اللہ کا نام خارج کئے جانے کے بائیڈن حکومت کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مغربی شہر مآرب میں سب سے بڑے سعودی فوجی کیمپ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے جبکہ سعودی حمایت یافتہ معزول حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں یمنی خواتین اور بچوں کو اغوا کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب اور البیضاء کے رہائشی علاقوں پر کئی بار بمباری کی جبکہ دوسری جانب یمن کے ڈرون طیاروں نے سعودی عرب کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے اہم علاقوں کی جانب کامیاب پیشقدمی کی ہے۔
یمنی فوج , عوامی رضاکار فورس اور یمن کی قبائلی افواج کے حملوں میں سعودی اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔