سعودی عرب نے گزشتہ مہینے یمن کے مآرب علاقے میں 450 بار ہوائی حملہ کیا۔
یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مارب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
انصاراللہ کے ساتھ سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کے مذاکرات جاری ہیں۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے زور دے کر کہا ہے کہ جب تک ملک کا محاصرہ پوری طرح ختم نہیں ہو جاتا اس وقت تک قیام امن کے لئے کسی بھی درخواست کو سنجیدہ نہیں سمجھا جائے گا-
امریکی حکام نے انصاراللہ کے کمانڈروں پر پابندی لگانے کا عندیہ دیدیا
یمن کے مفرور صدر نے تحریک انصار اللہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔
سعودی اتحاد کے فوجیوں کو مآرب سیکٹر پر ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے -
یمن کے مفرور و مستعفی صدر کے مسلح گروہوں کے اہم ترین اڈوں پر یمن کی فوج نے اپنا کنٹرول حاصل کرلیا ہے اس درمیان صوبہ مآرب میں شکست کے بعد جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی ہے -
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ امریکہ صوبہ عدن اور مآرب میں موجود القاعدہ کے دہشت گرد سرغنوں سے رابطے میں ہے اور ان کے درمیان پوری طرح یکجہتی پائی جاتی ہے-
یمن میں شہر مآرب کے قریب واقع صحن الجن فوجی اڈے میں شدید دھماکے ہوئے ہیں-