-
"گاندھی جینتی" انسانیت، مساوات، خوش حالی اور امن گاندھی جی کی اصل وراثت، امام حسین (ع) کی قربانیوں کا باپو پر اثر
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷موہن داس کرم چند گاندھی، جنہیں ہندوستان میں احتراماً ’راشٹر پتا‘ اور ’باپو‘ کہا جاتا ہے، 2 اکتوبر 1869ء کو گجرات کے ساحلی شہر پور بندر میں ایک خوشحال گجراتی ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کرم چند گاندھی ریاستی دیوان تھے اور والدہ پُتلی بائی مذہبی رجحان رکھنے والی خاتون تھیں۔
-
بھارت جوڑو نیائے یاترا آج راجستھان سے مدھیہ پردیش میں داخل
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو نیائے یاترا' آج دھول پور (راجستھان) کے راستے مرینا سے مدھیہ پردیش کی سرحد میں داخل ہوگئی-
-
دہلی میں مودی حکومت کے خلاف "انڈیا" کا زبردست مظاہرہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۴آج جمعہ کو دہلی میں پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے 146 اراکین پارلیمان کی معطلی کے خلاف "انڈیا" اتحاد نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
فلسطین کی حمایت میں مہاتما گاندھی کا واضح بیان
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱آج کل میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہندوستان کی تحریک آزادی کے رہمنا مہاتما گاندھی کا ایک پرانا بیان شائع اور نشر ہو رہا ہے۔
-
کتاب ’’گاندھی، سیاست اور فرقہ واریت‘‘ کی رونمائی کر دی گئی
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱ہندوستان کے معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی نئی کتاب” گاندھی ، سیاست اور فرقہ واریت“کی رونمائی کر دی گئی۔
-
گاندھی کے خیالات میں آج کے بہت سے چیلنجوں کا جواب ہے: وزیر اعظم ہندوستان
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳گاندھی کے خیالات میں آج کے بہت سے چیلنجوں کا جواب ہے، یہ بات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہی۔