-
فرانس دہشت گرد گروہ منافقین کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ فرانس کو چاہئے کہ وہ منافقین کے دہشت گرد گروہ کے بارے میں اپنی قانونی ذمہ داریاں پوری کرے۔
-
اقوام متحدہ کی رپورٹ منافقین اور دشمنوں کے دعووں پرمبنی
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کی مبصر کی حالیہ رپورٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ منافقین اور ایرانی نظام کے دشمنوں کے بے بنیاد دعووں اور الزامات پر مبنی ہے۔
-
پیرس میں منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کا اجلاس
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۹فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حالیہ چند برسوں کے دوران متعدد بار دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں اور اب اسی شہر میں منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کی سالانہ کانفرنس بلائی جا رہی ہے۔ تقریبا ایک سال قبل بھی پیرس میں اسی طرح کی ایک کانفرنس بلائی گئی تھی۔
-
دہشتگرد گروہ منافقین کو امریکہ اور مغرب کی حمایت حاصل
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳ایم کے او دہشتگرد گروہ نے امریکہ کی پالیسیوں کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے واشنگٹن میں ایک اجلاس کیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی کے خلاف منافقین کی سازشیں اور رہبر انقلاب کی صدارت
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۱اسلامی انقلاب - نشر ہونے کی تاریخ - 18 فروری 2017
-
فرانس میں منافقین کی آزادانہ سرگرمیوں پر ایران کا اظہار تشویش
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے فرانس میں منافقین کے دہشت گرد گروہ کے عناصر کی آزادانہ سرگرمیوں کی اجازت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ منافقین کی ہر طرح کی حمایت ایران کے لئے غیردوستانہ پیغام کی منتقلی کا باعث بنے گی -
-
دہشت گرد گروہ منافقین، بدستور امریکی حمایت کے زیر سایہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۴عراق کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ منافقین ( ایم کے او ) کا آخری گروہ اس ملک سے البانیہ کے لئے روانہ ہو گیا ہے-
-
منافقین کے اجتماع میں الفیصل کی شرکت نا سمجھی کی علامت ہے: ظریف
Jul ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے سابق انٹلی جنس سربراہ کی، دہشت گرد گروہ منافقین کے اجتماع میں شرکت کو اس قسم کےافراد کی نا اہلی اور نا سمجھی سے تعبیر کیا ہے-
-
منافقین خلق کے سرغنہ مسعود رجوی کی موت
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴سعودی شہزادہ اور انٹلی جنس کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے دہشت گرد گروہ منافقین کے سرغنہ مسعود رجوی کی موت کی خبر دی ہے-