پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں بھی منکی پاکس کا ایک کیس سامنے آگیا ہے
ایرانی سائنسدانوں نے منکی پاکس وائرس کو تشخیص دینے والی کٹ تیار کر لی۔ اس کی مدد سے بیماری کی تشخیص کی جا سکتی ہے۔
دسیوں ممالک کے بعد اب سعودی عرب میں بھی منکی پاکس کے کیسز سامنے آگئے ہیں۔
منکی پاکس کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او نے اچھی خبر دی ہے۔
برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ منکی پاکس کے مزید 36 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے باوجود یہ مہلک ثابت نہیں ہوا ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے بارہ ملکوں میں منکی پاکس کے اسّی مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ پچاس معاملات کی تحقیقات جاری ہیں
عالمی ادارہ صحت نے اپنے ہنگامی اجلاس میں، دنیا میں منکی پاکس کے بڑھتے ہوئے واقعات کا جائزہ لیا ہے۔