Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴ Asia/Tehran
  • سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی ایک اور کامیابی:منکی پاکس کٹ کی تیاری

ایرانی سائنسدانوں نے منکی پاکس وائرس کو تشخیص دینے والی کٹ تیار کر لی۔ اس کی مدد سے بیماری کی تشخیص کی جا سکتی ہے۔

ایران نے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور کامیابی حاصل کی ہے۔ پاستور انسٹی ٹیوٹ کے سائنس دانوں نے منکی پاکس بیماری کا پتہ لگانے والی کیٹ تیار کر لی ہے۔

 

ٹیگس