-
ہندوستان میں مسلمانوں کے گھروں پر چلتا بلڈوزر! گجرات میں مسجدوں، مزاروں سمیت 400 عمارتیں گرا دیں گئیں+ ویڈیو, تصاویر
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۰گجرات حکومت نے ایک بار پھر دوارکا میں موجود مسلمانوں کے گھروں، مزاروں اور گھروں پر بلڈوزر کارروائی کرتے ہوئے سیکڑوں لوگوں کے آشیانے کو تباہ کر دیا ہے۔ سردی کے موسم میں بے گھر لوگ صرف آنسو بہانے کے سوا کچھ کر بھی نہیں سکتے ہیں۔
-
ہندوستان: اتر پردیش کی شاہی مسجد کمیٹی کی سپریم کورٹ سے فریاد
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۳اتر پردیش کی شاہی مسجد کمیٹی نے مرکزی حکومت پر عبادت گاہوں کے قانون کے جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر جان بوجھ کر اپنا جواب داخل نہ کر نے کا الزام لگاتے ہوئے ایک عرضی داخل کرکے سپریم کورٹ سے فریاد کی ہے کہ مرکز کے اس حق پر روک لگا دی جائے۔
-
سنبھل اور جونپور کے بعد یوپی کی پانچ اور مساجد پر انتہا پسند ہندوؤں کا دعویٰ، ہندوستان میں مذہبی اور سماجی تنازعہ بڑھا
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۸ہندوستان کے سب سے بڑے صوبے اتر پردیش میں حالیہ دنوں میں کئی مساجد کو لے کر تنازعہ چل رہا ہے۔ معاملہ سنبھل سے جونپور تک کی مساجد سے اگے بڑھتا ہوا کئی اور مساجد تک پہنچ گیا ہے۔ ان ہنگاموں کے پیچھے کیا حقیقت ہے؟علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ کے پروفیسر اور تاریخ دان ایم کے پنڈیر نے تفصیل سے بتائی ہے۔
-
سپریم کورٹ میں جواب داخل کرنے سے کیوں بھاگ رہی ہے مودی حکومت؟ عبادتگاہ قانون کی آئینی حیثیت کے معاملے پر خاموشی کیوں؟
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۴ہندوستان میں عبادت گاہ قانون پر سپریم کورٹ کی خصوصی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے مرکز کو چار ہفتوں میں جواب داخل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
-
ہندوستان: سنبھل میں شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران پولیس کے ذریعے کی گئی فائرنگ میں تین نوجوان جاں بحق
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴اترپردیش کے ضلع سنبھل میں مسجد کے سروے کے دوران پیش آئے تشدد کے واقعات میں پولیس کے ذریعے کی گئی فائرنگ میں تین نوجوانوں کی موت ہو گئی ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل نے ایک اور مسجد کو کیا شہید، فلسطینی مجاہدوں نے صیہونی فوجیوں کو دیا منھ توڑ جواب
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷ہمارے ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کے مرکز میں واقع النصیرات کیمپ میں واقع عبداللہ عزام مسجد کو نشانہ بنایا۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش میں مسجد کمال مولیٰ بھوج شالا کا سروے شروع، بھوج شالہ میں سرسوتی مندر یا کمال مولیٰ مسجد؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں واقع سخت سیکورٹی کے درمیان مسجد کمال مولیٰ بھوج شالا کا سروے شروع ہوگیا۔
-
معروف امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جان نے بھی اسلام قبول کرلیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶امریکہ کے مشہور و معروف ریپر اور پروڈیوسر لِل جان نے دین مبین اسلام اختیار کرلیا ہے۔
-
ہندوستان: کاشی اور متھرا کے لئے تحریک نہیں چلائی جائے گی، یہاں بغیر کھدائی کے ہی شواہد موجود ہیں: بی جے پی لیڈر اوما بھارتی
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵ہندوستان میں بھارتیہ جنتا پارٹی، بی جے پی، کی لیڈر اوما بھارتی نے کہا ہے کہ اس مرتبہ رام مندر کی طرح تحریک نہیں چلائی جائے گی کیونکہ کاشی اور متھرا میں بغیر کھدائی کے شواہد موجود ہیں۔
-
مسجد شہید کردی ہے شیطانِ وقت نے
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴غزہ پٹی میں ظالم و جابر اسرائیلی حکومت کی افواج نے متعدد مسجدوں کو مسمار کیا، شہید کیا ہے لیکن ان میں مساجد کو ویران کرنے کی سکت نہیں ہے۔