-
بنگلہ دیش: ہجومی تشدد میں ایک ہندو فیکٹری کارکن کی ہلاکت، سات افراد گرفتار
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸بنگلہ دیش کے ضلع میمن سنگھ میں ایک ہندو فیکٹری ورکر کو توہینِ مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا، جس کے بعد سات ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد مظاہرے و توڑپھوڑ، قومی سوگ کا اعلان
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ڈھاکہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
سوڈان میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ڈرون حملہ، 6 بنگلہ دیشی امن فوجی ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳سوڈان کے ایک علاقے میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں اس کے 6 فوجی ہلاک ہوگئے، مارے گئے فوجیوں کا تعلق بنگلہ دیش سے بتایا جاتا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں آئندہ بارہ فروری کو عام انتخابات کرائے جائیں گے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لئے آئندہ بارہ فروری کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش کے نقشے میں ہندوستان کا علاقہ: بنگلہ دیش کا پاکستان کو تحفہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے پاکستان کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کو، مبینہ طور پر، ایسا نقشہ تحفے میں دیا ہے جس میں ہندوستان کے شمال مشرقی علاقے کو بنگلہ دیش کا حصہ دکھایا گیا ہے۔
-
آئی ایم ایف کا بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کو قرض کی رقم دینے سے انکار، حکومت کی مشکلات میں اضافے کا امکان
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کو قرض کی اگلی قسط دینے سے انکار کردیا ہے جس سے محمد یونس کی حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
بنگلہ دیش: گارمنٹس فیکٹری اور کیمیکل گودام میں آتش زدگی، کم سے کم 16 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸ڈھاکہ میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری اور اس سے متصل کیمیکل گودام میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔