-
ایران نے کی عمان میں عزاداروں پر حملہ کی مذمت
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عمان میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے دوران فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
آسمان میں گونجتی یا حسین کی صدا، ایران میں شب عاشور کی عزاداری
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب عاشورائے حسینی کی مناسبت سے عزاداران مظلوم کربلا عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں۔
-
یوم حضرت عباس کے موقع پر زنجان میں عزاداروں کا سیلاب
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹حسینیہ اعظم زنجان کا جلوس جنازہ جسے یوم عباس (ع) کہا جاتا ہے، زنجان میں ابا عبداللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں اور سوگواروں کی موجودگی میں ادا کیا گیا۔
-
قم میں مقیم نجفیوں کی مشعل گردانی کی روایتی رسم
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸قم میں مقیم نجفیوں کی روایتی مشعل گردانی کی رسم ہر سال محرم کی 8، 9 اور 10 ویں شبوں کو روایتی ڈھول اور مشعلوں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوتی ہے۔
-
شیراز میں عاشورا سے متعلق قومی فیسٹول کا آغاز
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵ایران کے صوبہ فارس کے شہر شیراز میں عاشورا کے حوالے سے روایتی غمگین موسیقی کے قومی فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے جس میں مختلف صوبوں کے ہنرمند حصہ لے رہے ہيں
-
... اربعین، انعامی مقابلہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴تا اربعین، ایک انعامی مقابلہ ہے جس میں آپ کی خدمت میں دس سوال پیش کئے جا رہے ہیں، سبھی سوالوں کا صحیح جواب دینے والوں کے درمیان سے قرعہ اندازی کے ذریعے دس افراد کو انعام دیا جائے گا۔
-
ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰محسن انسانیت، امامِ حریت، مجدد اسلام و شریعت محمدی، شہید کربلا حضرت امام حسین (ع) کو آج دنیا بھر میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انسانیت کی لاج رکھ کر اُسے اپنا گرویدہ بنانے والے ابنِ علی کے نام لیوا کسی خاص مذہب یا خطے میں محدود نہیں، بلکہ ہر زبان، نسل، رنگ، قوم، قبیلے، دین اور جغرافیائی سرحدوں سے ماورا ہو کر آج کا بشر خیام حسینی میں پناہ لے رہا ہے۔ اس کا راز یہی ہے کہ امام حسین (ع) نے اسلامی، قرآنی اور انسانی اقدار کے بالمقابل اپنی ہستی کو ہیچ سمجھا اور اسکے تحفظ کے لئے اُسے قربان کر دیا۔
-
کربلا ہمیں کیا سکھاتی ہے؟ (۲)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰مکتب حسینی، عشق محبت سے لبریز ایک ایسا سمندر ہے جس میں انسان جتنا زیادہ غوطہ ور ہو، اتنا ہی وہ عزت، شرف اور سربلندی سے ہمکنار ہوتا ہے اور اس میں بیداری پیدا ہوتی ہے اور جس قدر وہ بیدار ہوتا ہے اتنا ہی ظلم و استبداد اور عالمی سامراج کے ایوانوں میں لرزہ پیدا ہوتا ہے۔
-
پاکستان؛ 9 اور 10 محرم کو سکیورٹی کے پیش نظر ملکی سطح پر خصوصی انتظامات
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور سکیورٹی کے سنگین خدشات کے پیش نظر 9 اور 10 محرم کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ایران میں آج عاشورائے حسینی، ہندوستان و پاکستان میں آج نو محرم کی عزاداری اور جلوسہائے عزا
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹پورے ایران میں آج عاشورائے حسینی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے جبکہ عراق، ہندوستان اور پاکستان میں آج نو محرم ہے۔