بیجنگ کے امن فارمولے کے پیش نظر، روس اور یوکرین کی جنگ 2023 کی دوسری سہ ماہی میں ختم ہونے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں
ٹرمپ حکومت میں وزیرجنگ کے مشیر رہ چکے مک گرگور نے کہا ہے کہ جنگ میں یوکرین کی شکست کی صورت میں امریکہ بہت آسانی کے ساتھ یوکرینی صدر کو فراموش کردے گا۔
جرمنی کی بائیں بازو کی جماعت کے سربراہ نے نیٹو کے فوجی اتحاد کو متعدد جنگوں کی وجہ قرار دیتے ہوئے اسے تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے اپنے ملک کی حالیہ بدامنی کے لئے نیٹو کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
امریکہ کے جنوبی کیرولینا کی عدالت میں بم کی دھمکی کے بعد جج نے عمارت کو خالی کرنے کا حکم دے دیا۔
روس نے کہا ہے کہ امریکہ ہتھیار فراہم کر کے جنگ یوکرین کو پیچیدہ بنا رہا ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ مغربی ٹینک یوکرین کے لیے معجزہ نہیں کر سکتے۔
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ کو اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا۔ نہ ماسکو ان کی مدد کر سکتا ہے نہ ہی ان کی راہ میں رکاوٹ بنے گا۔
نیٹو کے ایک اعلی عہدے دار نے دعوی کیا ہے کہ روس درپیش موسم بہار میں یوکرین پر حملوں کا نیا دور شروع کرسکتا ہے۔
سیکڑوں امریکی شہریوں نے حکومت کی جانب سے یوکرین کو دی جانے والی فوجی اور مالی امداد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔