-
دہلی کے آرٹ کالج میں ایرانی فنکاروں کا جلوہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵نئی دہلی سے ہمارے رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ
-
پاکستان کے دو بڑے شہروں میں ایک بار پھر لگا لاک ڈاؤن، نئی دہلی اور ڈھاکہ کے حالات اور بھی بدتر
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵پاکستان کے شہروں لاہور اور ملتان میں جمعے ، ہفتے اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔
-
کرکٹ: ہندوستان کی قومی ٹیم چیمپیئنز ٹرافی میں حصہ لینے پاکستان نہیں جائے گی
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴ہندوستان کے قومی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے اپنی ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت منظور
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸دہلی کے وزیراعلی کیجریوال کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے، اس فیصلے کے بعد وہ ایک سو چھپن دنوں کے بعد جیل سے باہر آ سکتے ہیں۔
-
دہلی کے وزیر اعلا کو نہیں ملی راحت، عدالتی تحویل میں آٹھ اگست تک توسیع
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰ہندوستان میں دہلی کے وزیر اعلا کی عدالتی تحویل میں آٹھ اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔
-
ہندوستان کے عوام کے دل میں بستے ہیں شہید صدر رئیسی، دہلی سے لکھنؤ تک شہدائے خدمت کو پیش کی گئی خراج عقیدت
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں ہندوستان اور ایران کی ممتاز سیاسی و ثقافتی شخصیات کی شرکت سے پردیس کے مجاہد عنوان سے نواں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔
-
تیسرا بلیٹن، منگل 02 جولائی
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴نشرہونے کی تاریخ 02/ 07/ 2024
-
ہندوستان: بارش اور سیلاب نے بدترین تباہی مچادی
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵ہندوستانی دارالحکومت 2 دن کی موسلا دھار بارش میں ڈوب گیا، دہلی میں گزشتہ روز بارش کا 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
-
ہندوستان: دہلی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے پانی بھر گیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵ہندوستان جو اب تک گرمی کی شدت سے نڈھال تھا، اب شدید اور موسلادھار بارشوں کی زد پر آگیا ہے۔
-
دہلی میں پینے کے پانی کا بحران
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گذشتہ چند دنوں سے پینے کے پانی کا بحران جاری ہے جس میں مزید شدت آگئی ہے، اس درمیان دہلی کی وزیر آتشی کی بھوک ہڑتال آج تیسرے دن بھی جاری ہے