-
بلغاریہ نے کی ایران جوہری معاہدے کی حمایت
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲بلغاریہ نے کہا ہے کہ جب تک ایران، جوہری معاہدے پر قائم رہے گا تب تک یورپی یونین بالخصوص بلغاریہ بھی اس معاہدے پر قائم رہے گا۔
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری رہے گا
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی ملکوں کی عہدشکنی اور سینہ زور پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے اپنے وعدوں پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جو آئندہ بھی جاری رہے گا۔
-
ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے لئے یورپ کے عملی اقدام کی ضرورت (تفصیلی خبر)
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے یورپی ملکوں کے عملی اور ٹھوس اقدامات اور مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
علاقے میں بحران و بدامنی کی وجہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی: عراق
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۵عراق کے وزیر خارجہ نے بغداد میں یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ طور پر غیر قانونی علیحدگی علاقے میں بحران و کشیدگی کا باعث بنی ہے۔
-
ایران پابندیوں کے سائے میں امریکہ سے مذاکرات نہیں کرےگا
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵ویانا میں قائم بین الاقوامی اداروں میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے موجودہ صورتحال میں ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔
-
صبر کی بھی ایک انتہا ہوتی ہے، یورپ کو اسحاق جہانگیری کا انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ایران کے اسٹریٹیجک صبر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے بعد ایران نے پورے ایک سال صبر کیا جبکہ صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔
-
امریکہ کی ایران پر پابندیوں کی ایک اور دھمکی
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے ایران کے تازہ اعلان کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے تہران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ دوسری جانب امریکی سینیٹروں اور سیاسی ماہرین نے ایران کے اس اقدام کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے ان کی پالیسیوں کو احمقانہ قرار دیا ہے۔
-
مہلت ختم، ایران نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح مزید کم کر دی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے لیے یورپی فریقوں کو دی جانے والی ساٹھ روزہ مہلت اتوار سات جولائی کو ختم ہو گئی جس کے بعد ایران نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا۔
-
ٹرمپ نے ایران کو پھر دھمکی دی
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵وائٹ ہاؤس کے حکام کی طرف سے ایران کے خلاف دھمکی آمیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یورپی رہنماؤں کو ایرانی وزیر خارجہ کا دو ٹوک جواب
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے پر بالکل اسی طرح سے عمل کرے گا جس طرح سے یورپی ممالک عمل کریں گے۔ دوسری جانب آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب نے یورپی ملکوں کے اس بیان کے جواب میں کہ ایران کو یورینیم افزودہ نہیں کرنا چاہئے کہا ہےکہ یورینیم کی افزودگی ایران کا ناقابل انکار حق ہے۔