-
ایران کی طاقت جارحانہ نہیں دفاعی ہے
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے پریس کانفرنس میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایرانی مذاکرات کاروں کودنیا مانتی ہے
-
جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی چیلنج
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶آسٹریا کے سابق چانسلر نے ایران جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کو چیلنج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کا تحفظ یورپ کی سیکورٹی کے لئے اہم ہے، موگرینی
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کا تحفظ یورپ کی سیکورٹی کے لئے اہم ہے۔
-
ایران کے میزائلی پروگرام پر مذاکرات کی گنجایش نہیں: جنرل سلامی
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران کی میزائل توانائی پر کسی سے بھی بات نہیں کی جائے گی۔
-
ایٹمی معاہدے کا تحفظ یورپی وزرائے خارجہ کے اجلاس کا اہم ترین ایجنڈا
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۲یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہےکہ ایٹمی معاہدے کا تحفظ پیر کے مذاکرات کا اہم ترین ایجنڈا ہے۔
-
ایران مخالف پابندیوں کا موثر انداز میں مقابلہ کرنے پر تاکید: حسن روحانی
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے گزشتہ روز ایرانی پروفیسروں اور اقتصادی شخصیات کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ امریکی پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کرسکتے ہیں۔
-
ایران و ہندوستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷ایران کے وزیر خارجہ پیر کی علی الصبح ہندوستان کے ایک روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچے جہاں انہوں نےایران اور ہندوستان کے مابین مختلف شعبوں من جملہ سیاسی اور تجارتی روابط کے فروغ پرتاکید کی۔
-
ایٹمی سمجھوتہ ختم ہونے کی صورت میں، ایٹمی سرگرمیوں کی بحالی
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۲ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کا مقابلہ کرنے کے لئے اس ادارے کی تیاریوں کے بارے میں کہا کہ ایران، اپنی ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کی پوری آمادگی رکھتا ہے
-
ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکہ تنہا پڑ گیا
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد عالمی برادری نے ایران کے موقف کی حمایت کی ہے اور جوہری معاہدے کا دفاع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک جوہری معاہدے کے تحفظ کے حوالے سے ہونے والے اقدامات مثبت رہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ پہلے تولیں پھر بولیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی اسلامی جمہوریہ ایران کا تسلیم شدہ اور قانونی حق ہے۔