-
پیغمبر اسلام (ص) اور عمل
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴نبی خدا حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے امت کو کام کاج، محنت مزدوری اور عملِ خیر کی جانب ترغیب دلائی ہے اور اسے راہ خدا میں جد جہد سے تعبیر فرمایا ہے۔
-
دوسروں کے امور کی اہمیت آپ کے امور سے کم نہیں! ۔ حدیث
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ و سلم امت اسلامیہ کو مذہب و مسلک کی قید سے آزاد کرتے ہوئے اس انداز میں خبردار فرما رہے ہیں: أیُّمَا امْرِئٍ وَلِیَ مِنْ أمْرِ المُسْلِمِینَ وَلَمْ یَحُطْهُم بِما یَحُوطُ بِهِ نَفْسَهُ لَمْ یَرَحْ رائِحَةَ الجَنَّةِ؛ جو شخص مسلمانوں کے امور میں سے کوئی کام اپنے ذمے لے مگر اسکی انجام دہی کے لئے اُس طرح کوشاں نہ رہے جس طرح اپنے امور کے لئے رہتا ہے، تو ایسا شخص ’جنت کی بو ‘بھی نہیں سونگھ سکتا۔ (کنزالعمال، ج ۶، ص ۲۰، ح ۱۴۶۵۴)
-
فرانس سے تعلقات کے خاتمے پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں غور
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلام آباد فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خاتمے کا جائزہ لے رہا ہے
-
توہین رسالت ناقابل برداشت ہے: عمران خان
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲فرانس میں رسول اکرم حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان میں توہین کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
آخر الزماں کے سخت امتحانات سے مت گھبراؤ! ۔ حدیث
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴رسول رحمت، ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایک نہایت معنیٰ دار حقیقت کی جانب امت اسلامیہ کو متوجہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: آخرالزماں میں پیش آنے والے سخت امتحانات سے مت گھبراؤ، کیوں کہ وہ منافقین کی رسوائی اور انکی نابودی کا باعث ہیں۔ (کنز العمال، ح3117)
-
امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے اور وہ دوسرے ممالک میں ظلم و ستم کر رہا ہے۔
-
عید میلادالنبی (ص) عالم اسلام کو مبارک ہو: صدر روحانی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵ایران کے صدر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام الگ الگ پیغامات میں ان کو رسول اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت با سعادت کی مبارکباد پیش کی۔
-
مبارک، ہفتۂ وحدت ہے پڑھیں سب صلوات ۔ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱وجہ خلقت آسمان و زمیں، ختم المرسلین، رحمۃ للعالمین، سرور انبیا، نبی مصطفیٰ حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی ولادت با سعادت کے مبارک ایام اور ہفتۂ وحدت و اتحاد کی مناسبت پر سبھی عاشقان رسول کی خدمت میں ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں۔امت اسلامیہ ۱۲ اور ۱۷ ربیع الاول کو یوم ولادت کے طور پر مناتی ہے۔اس موقع پر ملاحظہ ہو اجتماعی صلوات پر مبنی ایک شاندار کلپ
-
لاہور میں عظیم الشان ’وحدت امت میراث نبوت‘ کانفرنس
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴یکم نومبر کو پاکستان کے شہر لاہور میں ’وحدت امت میراث نبوت‘ عنوان کے تحت ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ہزاروں فرزندان توحید شریک ہوئے۔
-
کراچی میں فرانسیسی گستاخ کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰نبی کریم (ص) شانِ اقدس میں فرانسیسی حکام کے گستاخانہ بیان کے خلاف عالمگیر اعتراضات اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان پاکستانی عوام نے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کراچی میں فرانسیسی صدرعمانوئل میکرون کے خلاف مظاہرہ کیا۔