-
پاکستان: فتح جنگ کے قریب بس حادثہ، 10 افراد جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶بہاولپور سے اسلام آباد جانے والی بس فتح جنگ کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں صوبے بلوچستان کے نمائندوں اور پاکستان میں ایران کے سفیر کے مشترکہ اجلاس میں دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
پاکستان-افغاستان سرحد پر شدید جھڑپیں، 19 پاک فوجی ہلاک
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶افغانستان اور پاکستان کی سرحدوں پر جھڑپوں میں دونوں جانب سے متضاد دعوے کئے جارہے ہیں افغانستان کی طلوع نیوز ایجنسی نے افغانستان کی وزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پاک افغان سرحدی تنازعے میں خوست اور پکتیا صوبوں میں کم از کم انیس پاکستانی فوجی اور تین افغان شہری ہلاک ہوگئے۔
-
خوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے خوارج کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں درانداز کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
-
پاکستان: کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹کرم میں دو قبائل کے درمیان ہونے والے تنازع کے پرامن حل سے متعلق کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
-
تہران میں یوم قائد اعظم کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶تہران میں ایکو کلچرل انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام یوم قائداعظم محمد علی جناح منایا گیا۔
-
افغانستان کے اندر تحریک طالبان پاکستان کے کئی اڈوں کو تباہ کرنے کا دعوی
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸پاکستان نے افغانستان کے اندر تحریک طالبان پاکستان کے کئی اڈوں کو تباہ کرنے اور بعض عناصر کو قتل کرنے کا دعوی کیا ہے جس پر طالبان نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے
-
سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایت
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی جماعت کی لیڈر شپ کو سول نافرنی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایات دے دی ہیں۔
-
پاراچنار میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳پاکستان کے علاقے پاراچنار میں علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
بانی پاکستان محمد علی جناح کو خراج عقیدت
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶بانی پاکستان محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر پاکستانی حکام اور عوام نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔