پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے عالمی سطح پر معاشی مساوات قائم کرنے پر زور یتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے لئے کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرنے ہوں گے۔
صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تغیرات ایران اور پاکستان کے تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے۔
میاں نواز شریف نے اکیس اکتوبر کو وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے۔
گلگت بلتستان میں مذھبی کشیدگی پھیلنے کےبعد موبائل انٹرنیٹ سروس یک ستمبر کو بند کر دی گئی تھی جسے اب بحال کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کے نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ بنیچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت کی۔
پاکستان کے سینیئر سیاست داں اور پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدلت نے جوڈیشیل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
پاکستان کی نیشنل ریونیو آرگنائزیشن کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو مستحکم کرنے کی غرض سے کسٹم کے مسائل کے حل کے لیے قریبی تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر صورت حال خطرناک ضرور ہے لیکن انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے۔
پاکستان میں محکمہ انسداد بد عنوانی کے اہلکاروں نے، سینیئر سیاست داں پرویزالہٰی کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔
پاکستان کی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔