-
41 برسوں میں جو نہیں ہوا وہ اب ہونے جا رہا ہے! ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی بار فائنل میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مقابلہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹سیمی فائنل جیسے مقابلہ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی کے گراؤنڈ میں صرف 135 رنز کا دفاع کرتے ہوئے پاکستان فائنل میں پہنچ گیا۔ ایشیا کپ 2025 کا فائنل میچ 28 ستمبر کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات، شہباز شریف نے ٹرمپ کی تعریف کے باندھے پل
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان میں جعفر ایکسپریس پھر بنی نشانہ، دھماکے کے بعد ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے گزرنے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو ایک اور حادثہ پیش آیا ہے۔ کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں اور مکمل طور پر الٹ گئیں۔
-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتے ہیں؛ ملیحہ لودھی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱امریکہ و برطانیہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا خودمختار نہيں ہے اور امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتا ہے۔
-
پاکستانی میڈیا: جعفر ایکسپرس دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹پاکستانی سیکورٹی ذرائع نے جعفر ایکسپریس دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی افغانستان میں ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: چمن میں خودکش دھماکہ، تحقیقات کا حکم
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں ایک خودکش بم دھماکے میں متعدد افرادجاں بحق اور زخمی ہوگئے
-
عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵پاکستان میں نو مئی جی ایچ کیوگیٹ حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش ہوئے تاہم کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر ہندوستان کا ردعمل
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر ہندوستان نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
عرب ممالک کا امریکا پراعتماد ختم ہو چکا
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱پاکستان کے سابق وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے سے اسرائیل ضرور گھبرائے گا۔
-
قطر پر اسرائیلی حملہ امریکا کی مرضی سے؛ پاکستان کے وزیر دفاع
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲پاکستان کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ قطر میں اسرائیلی حملہ امریکا کی مرضی سے ہوا، مسلم ممالک کو نیٹو کے طرز پر اتحاد بنانا چاہیے۔