پاکستان کے وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمت کی ہے۔
پاکستان نے ایران کے جنوبی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں ایک پولیس چوکی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں ناجائز صیہونی حکومت کی دہشتگردی کا سلسلہ منگل کے روز بھی جاری رہا جس کے بعد فلسطینی شہیدوں اور زخمیوں کی تعداد 113 تک پہنچ گئی۔
حکومتِ پاکستان نے جمعہ سات جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانےکا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔
یہ واقعہ ضلع شیرانی میں تین چوکیوں پر بیک وقت حملوں میں چار سکیورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔
پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف کا ایک بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
پولیس نے حملہ آور دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپان کی حکومت کی دعوت پر چار روزہ سرکاری دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے۔
سویڈن میں ہوئی حالیہ توہین قرآن کے خلاف پاکستان میں جاری احتجاج کے دوران بائیکاٹ سویڈش برینڈز ہیشٹیگ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں تبدیل ہو گیا۔