-
ایران کے بارے میں مغرب کی سوچ پر صدر رئیسی کی تنقید
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اندرون ملک ماحول کے بارے میں بعض مغربی ملکوں کے غلط اندازوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایران کی عظیم قوم کی حقیقت سے عدم آگاہی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
عشرہ فجر کے موقع پر مختلف ادیان کے مذہبی رہنماؤں کی صدر رئیسی سے ملاقات
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر سید ابراہیم رئیسی نے عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران میں مختلف ادیان اور مذاہب کے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات میں کہا کہ اسلامی انقلاب اور اس کی کامیابیاں اور ثمرات تمام ایرانی عوام سے متعلق ہیں خواہ ان کا تعلق کسی بھی قوم یا مذہب سے ہو۔
-
ایرانی قوم نے ہمیشہ دشمنوں کو مایوس کیا، صدر مملکت
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مختلف میدانوں میں عوام کی موجودگی کو ایران کے دشمنوں میں ناامیدی و مایوسی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰اسلامی انقلاب کی 44 ویں سالگرہ کے ایام ’’عشرۂ فجر‘‘ کی آمد پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ آج صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) اور شہدا کے مزارات پر حاضری دی، وہاں نماز ادا کی، قرآن مجید کی تلاوت کی اور ان کے بے مثال اور تاریخی کارناموں پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
دشمنوں کی سازشوں اور فتنوں کے باوجود، اسلامی انقلاب اپنی منزل کی جانب گامزن: صدررئیسی
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰صدر رئیسی نے کہا کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا عوام پر مکمل بھروسہ تھا اور آج بھی یہ انقلاب عوام کی امنگوں کے مطابق مستقبل کی جانب گامزن ہے۔
-
صدر ایران اور کابینہ کے اراکین کا بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی ۔
-
آذری سفارتخانے پر فائرنگ کے بعد ایران اور آذربائیجانی وزراء خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے آذری ہم منصب جیحون بیراموف کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملے کی تحقیقات کا حکم
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸صدر سید ابراہیم رئیسی نے آذربائیجان کے سفارتخانے پر مسلحانہ حملے کی خبر سنتے ہی سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے تمام اداروں کو فوری اور ضروری اقدامات کا حکم دیا ہے۔
-
قرآن کریم کی توہین، تمام ادیان الہی کی توہین ہے: صدر رئیسی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸صدر سید ابراہیم رئیسی نے قرآن کریم کی توہین کو تمام ادیان الہی کی توہین کے مترادف قرار دیا۔
-
روس کے پارلیمنٹ اسپیکر کی صدرِ ایران سے ملاقات
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران روس کیساتھ معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کا خواہاں ہے اور دونوں فریقوں کی صلاحیتیں ایک دوسرے کی تکمیل کر سکتی ہیں.