-
ایرانی عوام دشمن کے فریبی نعروں سے دھوکے میں آنے والے نہیں: صدر رئیسی
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے ایرانی عوام دشمنوں کے نام نہاد آزادی کے نعروں سے دھوکہ کھانے والے نہیں ہیں۔
-
امریکہ ہنگامے کرا کر طاقتور ایران کو تباہ حال ایران دیکھنا چاہتا ہے: صدر ایران
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۷صدر ایران نے یونیورسٹی طلبا کے قومی دن کو دشمن کی شناخت، دشمن سے جنگ، بصیرت اور احساس ذمہ داری کی علامت قرار دیا ہے۔
-
کردستان؛ عوام کے درمیان پہنچے صدر رئیسی (ویڈیو)
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱گزشتہ روز ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شمال مشرقی سرحدی صوبے کردستان کے دورے پر سنندج پہنچے۔
-
ایران ہمیشہ عراقی حکومت اور قوم کی حمایت کرتا رہا ہے، صدر مملکت
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عراقی وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ عراقی حکومت اور قوم کی حمایت کرتا رہا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم تہران پہنچ گئے
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸عراقی وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ھمراہ آج صبح ایران کے دورے پر تہران پہنچے۔
-
ایرانی بحریہ کے اقدامات
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ علاقے اور بین الاقوامی سمندر میں ایرانی بحریہ کی موجودگی کے نتیجے میں جہازرانی کی سیکورٹی اور تجارتی رونق بڑھی ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن، صدر نے دی مبارکباد
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے اور صدر مملکت نے قومی ٹیم اور ایرانی عوام کو مبارکباد دی ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی برآمدات کا سلسلہ منقطع نہیں ہوا: صدر رئیسی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے عائد پابندیاں بھی ایران کی پیٹرولیم اور نان پیٹرولیم برآمدات میں رکاوٹ بن نہیں سکی ہیں۔
-
جھوٹے اور افواہ پھیلانے والے عناصر منافقیں کی مانند ہیں، صدرایران
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جھوٹے اور افواہ پھیلانے والے عناصر منافقیں کی مانند ہیں جو عقل و شعور کو متاثر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
پابندیاں اور عدم استحکام پیدا کرنا دشمن کی 2 اسٹریٹجیک غلطیاں، صدر مملکت
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶صدر ایران نے کہا ہے کہ پابندیاں اور عدم استحکام پیدا کرنا ایرانی قوم کے دشمن کی دو اسٹریجیک غلطیاں رہی ہیں جس میں اسے ہمیشہ شکست ملی ہے۔