-
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکیمانہ قیادت کے سائے میں ایران کے موثر اور تعمیری کردار میں کوئی خلل نہیں آئے گا۔
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقائی اور بین الاقوامی اشتراک عمل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موثر اور تعمیری کردار میں کوئی وقفہ نہيں آئے گا-
-
جنرل اسمبلی میں ایرانی مندوب نے حکومت ایران اور عوام سے اظہار ہمدردی کرنے والے ملکوں کا شکریہ ادا کیا
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے جنرل اسمبلی کی نشست میں، ہیلی کاپٹر سانحے میں ایرانی حکام کی شہادت پر حکومت ایران اور عوام سے اظہار ہمدردی پر ان ملکوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
مشہد میں شہید رئیسی کے جلوس جنازے میں سوگوار عوام کی تاریخی شرکت (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳شہید صدر آيۃ اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ فضائی حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ آج مختلف شہروں میں عمل میں آئی جبکہ صدر رئیسی کی تشییع جنازہ اس وقت مشہد میں انجام پا رہی ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا ایران کی اصولی پالیسی کا حصہ ہے: نگراں وزیر خارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا ایران کی اصولی پالیسی کا حصہ ہے اور علاقائی تعاون کے عمل کو مسلسل آگے بڑھایا جاتا رہے گا۔
-
ایرانی عوام نے حق ادا کردیا
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴شہید صدر آيت اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ فضائی حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ آج مختلف شہروں میں عمل میں آئی جبکہ صدر رئیسی کی تششیع جنازہ اس وقت مشہد میں انجام پا رہی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے ایران کے شہید صدر اور شہید وزیر خارجہ کو خراج عقیدت پیش کیا
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷نیویارک میں اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر میں ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیرعبد اللہیان کی یاد میں رجسٹر پر احساسات قلم بند کئے جانے اور ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کئے جانے کا عمل جمعے کے روز تک جاری رہے گا۔
-
بیرجند میں شہید آیت اللہ رئیسی کی عظیم الشان تشییع جنازہ (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹شہید رئیسی کا جسد خاکی اس سے قبل تبریز، قم اور تہران لے جایا گیا جہاں عوام نے شایان شان طریقے سے محبوب صدر کو الوداع کہا۔
-
ہم ایرانی قوم کے ساتھ سوگوار ہیں، بشار اسد
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے عبوری صدر نے کہا ہے کہ ایران کے شہید صدر عوام میں محبوب ، ہمدرد و مہربان اور انتھک سعی کوشش کرنے والے تھے۔
-
پاکستان کےمذہبی امور کے سابق وزیر نورالحق قادری کا انٹرویو (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸پاکستان کےمذہبی امور کے سابق وزیر نورالحق قادری نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر معظم اور ایرانی عوام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں
-
دنیا بھر کے 230 غیر ملکی صحافیوں نے شہید صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کے جلوس جنازہ کو کوریج دی
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵وزارت ثقافت اور اسلامی رہنمائی کے فارن میڈیا ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق دنیا بھر کے 230 غیر ملکی صحافیوں نے شہید صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کے جلوس جنازہ کو کوریج دی