مقبوضہ فلسطین میں صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہونے والا مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔
ہندوستان کے عام انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ کی تیاری مکمل ہوگئی ہے اور کل آخری مرحلے کے لئے ووٹ ڈالے جائيں گے۔
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی برادری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی فوری طور پر روک تھام کرے۔
پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاء میں روانہ کردیا گیا۔
فلسطین کے سیکڑوں حامیوں نے شہر رفح پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
مغربی حکام غزہ کی صورتحال پر منافقانہ تشویش کا اظہار تو کررہے ہیں مگر اپنی ہی پالی ناجائز حکومت کے خلاف کوئی عملی قدم اٹھانے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ کا بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا۔
صیہونی قیدیوں کے گھر والوں نے تل ابیب میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس کے اختتام پر جاری ہونے والے بیانيے میں غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ہیگ کی عالمی عدالت کے فیصلے اور رفح پر حملہ فورا بند کرنے کے اس کے حکم کا خیر مقدم کیا ہے۔
مفتاح اسماعیل نے عمران خان اور میاں نواز شریف پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔