پاکستانی وزیر اعظم کا بڑا اعلان، کسی غیرجانبدار ملک میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i444441-پاکستانی_وزیر_اعظم_کا_بڑا_اعلان_کسی_غیرجانبدار_ملک_میں_ہندوستان_کے_ساتھ_مذاکرات_کے_لیے_تیار
پاکستان کے وزیر اعظم نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد نئی دہلی کے ساتھ کسی غیرجانبدار ملک میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
(last modified 2025-05-22T06:12:35+00:00 )
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸ Asia/Tehran
  • پاکستانی وزیر اعظم کا بڑا اعلان، کسی غیرجانبدار ملک میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار

پاکستان کے وزیر اعظم نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد نئی دہلی کے ساتھ کسی غیرجانبدار ملک میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

سحرنیوز/ پاکستان: شہباز شریف نے کہا کہ چین میں مذاکرات پر ہندوستان تیار نہیں ہوگا لیکن مذاکرات سعودی عرب یا متحدہ عرب امارات میں ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر، پانی، دہشت گردی اور تجارت وہ موضوعات ہیں جن پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین قومی سلامتی مشیران کی سطح پر گفتگو ہوگی۔

شہباز شریف نے کہا کہ مذاکرات کو حتمی بنانے کے لیے نئی دہلی پر امریکہ کے دباؤ کی توقع ہے۔