-
اسلام آباد کے ریڈ زون میں عوامی اجتماع پر مکمل پابندی عائد
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴اسلام آباد کے ریڈ زون، کشمیر ہائی وے اور جناح ایوینیو پر جلسے، جلوس اور ریلیوں پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
-
سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹پاکستان کی وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
-
انتخابی نشان تبدیل نہیں ہو سکتا: الیکشن کمیشن
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشان کی تبدیلی سے متعلق بیان جاری کر دیا ہے۔
-
بلے کے نشان سے متعلق سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳پاکستان سپریم کورٹ نے بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پی ٹی آئی کو بلا واپس مل گیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کا انتخابی نشان "بلا" بحال کر دیا۔
-
عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں راولپنڈی پولیس نے گرفتاری ڈال دی اور توشہ خانہ کیس میں ان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
-
سینیٹ سے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کی منظوری پر سیاسی جماعتوں کا رد عمل
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶سینیٹ سے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کی منظوری پر پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں 8 فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲پاکستان میں آٹھ فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔
-
پاکستان: سینیٹ میں فوج اورسیکیورٹی افسران کیخلاف پروپیگنڈے پر سزا کی قرارداد منظور
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
پاکستان: کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلوں پراپیلیں کل سے دائرہوں گی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونلز میں کل سے اپیلیں دائر کی جائیں گی۔