-
پاکستان میں جماعت اسلامی کا آئینی بحران پر انتباہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸پاکستان میں جماعت اسلامی نے آئینی بحران کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان کی عدالت عظمی ایک اور وزیر اعظم کو فارغ کرسکتی ہے؟
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱پاکستان تحریک انصاف نے خبردار کیا ہے کہ پیر کو ملک کی عدالت عظمی ایک اور وزیر اعظم کو فارغ کرسکتی ہے۔
-
عمران خان کا حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہ بیٹھنے کا اعلان اورحکومتی اتحاد کا موجودہ بینچ پراعتراض کرنے کا فیصلہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷حکومتی اتحاد میں شامل تین بڑی جماعتوں نے انتخابات کیس میں موجودہ بینچ پر اعتراض عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
آئین کی بالادستی کے لیے وکلا، اساتذہ اورعوام باہر نکلیں: راجا ناصر و شاہ محمود
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی اور چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ حکومت آئین پر حملہ آور ہے، آئین پر عمل نہ کیا گیا تو ملک کو بہت نقصان ہوگا۔
-
پاکستان میں اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱پاکستان میں اہم سیاسی فیصلوں کے لئے وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا ہے۔
-
عمران خان کا انتباہ اور مریم نواز کا سپریم کورٹ پر حملہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸عمران خان نے کہا ہے کہ قوم آئین، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے دفاع کی خاطر سڑکوں پر نکلنے کے لئے تیار رہے
-
پنجاب، کے پی الیکشن کیس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲تین رکنی بینچ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔
-
الیکشن نوے دن میں کرانے کا عمران خان کا مطالبہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے حکومت، اسٹیبشلمنٹ، اور الیکشن کمیشن پر آئین کا مذاق اڑانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔
-
سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا۔
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنےکی اپوزیشن کی تحریک مستردکردی گئی اور بل فوری طور پر منظور کرنے کی تحریک منظور کی گئی۔