پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سال 2023 کی پہلی پریس کانفرنس میں سابق آرمی چیف اور اسٹیبلشمنٹ پر حملے کئے۔
پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اعلیٰ ترین فوجی افسروں سمیت کسی میں یہ جرأت نہیں تھی کہ کوئی رعایت حاصل کرنے کے لیے ان سے رابطہ کرتے۔
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر ملک کے الیکشن کمیشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان میں ہفتے وار مہنگائی میں انتیس اعشاریہ تین صفر فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت یعنی 31 دسمبرکوکروانے کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستان میں قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن دونوں اپنے اپنے موقف پر قائم ہیں اور اسپیکر نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرنے سے انکار کردیا ہے۔
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیصلے کرنے والے لوگ مزید تجربے کرنا بند کریں۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات کے لئے، حکومت سے زیادہ پیچھے بیٹھے لوگوں کا راضی ہونا ضروری ہے
پاکستان کے ایوان صدر نے ، ڈاکٹر عارف علوی سے منسوب اس بیان کی تردید کی ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے انتخابات اور سینیٹ میں عمران خان کی مدد کی تھی ۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کے لئے فوج سے کام لینے کی تجویز پیش کی ہے۔