چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کررکھی تھی۔
گورنر کا نوٹیفکیشن معطل ہوتے ہی وزیراعلیٰ پنجاب عہدے پر بحال ہو گئے ہیں۔
پنجاب کے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف پرویز الہٰی نے پٹیشن دائر کردی
عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے کہتے تھے اسمبلیاں توڑیں ہم الیکشن کیلیے تیار ہیں، جب ہم نے اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کیا تو ایک نہیں دو تحاریک آگئیں۔
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے دعوی کیا ہے کہ چودھری پرویز الہی پنجاب کے وزیر اعلی نہیں رہے۔
اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی درخواست ضمانت خارج کردی ہے۔
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کی نظر میں وہ سیاست کر رہی ہیں لیکن دونوں میں سے کسی کو فکر نہیں کہ اُن کی یہ سیاست پاکستان کی بنیادوں کو ہلا رہی ہے۔
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے پی ٹی آئی سے قومی اسمبلی کی پندرہ نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ کردیا ہے۔
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اسمبلی کا اجلاس بدھ کو طلب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پرویز الہی کو ارکان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی ہدایت کردی ۔
حکومت اور اس کی اتحادی جماعتیں اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کے لیے سرگرم ہوگئی ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری بھی لاھور پہنچ گئے ہیں۔