ایران کے سڑک اور شہری تعمیرات کے وزیر رستم قاسمی نے کہا کہ ایران میں لوگوں کے لیے یہ سہولت رکھی گئی ہے کہ وہ صبح کروز شپ کے ذریعے قطر جائیں اور رات تک کروز شپ میں بیٹھ کر سمندر کے راستے ایران واپس آجائیں۔
ایران اور قطر کے درمیان ایک معاہدہ پر دستخط ہوئے ہیں جس کی رو سے ایران قطر کو سالانہ 200 میٹرک ٹن زعفران برآمد کرے گا۔
اسرائیل کو ایک اور شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
عالمی فٹبال کپ کے مقابلے اس مرتبہ قطر میں 23 نومبر سے 18 دسمبر تک منعقد ہوں گے ۔
قطر رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی میزبانی کرے گا اور ایک لاکھ روایتی ٹینٹوں میں ان کو ٹھہرانے کا انتظام کیا گیا ہے۔