سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 17/ 12/ 2022
سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 16/ 12/ 2022
مراکش فٹبال فیڈریشن نے سیمی فائنل میں فرانس کے ساتھ ہونے والے میچ کے ریفری کے خلاف فیفا میں شکایت دائر کردی ہے۔
فٹبال ورلڈ کپ قطر کا فائنل میچ اتوار کو اور تیسری پوزیشن کے تعین کے لئے ایک میچ ہفتے کو کھیلا جائے۔ فیفا نے دونوں میچوں کے لئے ریفریز کا بھی اعلان کر دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 15/ 12/ 2022
آرجنٹینا اور فرانس کی ٹیموں نے ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے فائنلز میں جیتنے اور ٹرافی گھر لے جانے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
فائنل ارجنٹینا جیتے یا فرانس لیکن فٹبال ورلڈ کپ 2022 مراکش کے نام رہے گا۔ یہ تبصرہ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سیمی فائنل میں فرانس کے مقابلے مراکش کی شکست کے بعد کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 14/ 12/ 2022
فیفا ورلڈ کپ کا آج دوسرا اور حساس سیمی فائنل فرانس اور مراکش کے درمیان کھیلا جائے گا۔
برازیل کے ریفری ولٹن سمپائیو کو ورلڈکپ کے فائنل کے فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔