-
آسٹریلین نوٹ سے برطانوی حکمرانوں کی تصویر ہٹا دی گئی
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱آسٹریلیا نے اپنے بینک کے نوٹ سے برطانوی ملکہ کی تصویر ہٹا دی۔
-
کروڑ پتی برطانوی وزیراعظم کا بے گھر شخص سے عجیب و غریب سوال
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰برطانوی وزیراعظم کو فلاحی ادارے کے معائنے کے دوران ایک بے گھر شخص سے عجیب و غریب سوال کرنے پر شدید نکتہ چینی کا سامنا ہے۔
-
انگلینڈ کی فائر سروس میں نسلی اور جنسی امتیاز عروج پر
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ کے دوسرے شعبوں کی طرح لندن کی فائر سروس بھی نسلی اور جنسی امتیاز سے پاک نہیں ہے ۔
-
برطانیہ کے ایٹم بموں کی تعداد کتنی ہے؟
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹برطانیہ کے ایٹمی وار ہیڈ کی تعداد دو ساٹھ تک پہنچنے والی ہے۔
-
چارلز سوم بھی نسل پرست نکلے
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۴برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلز نے الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے دوران ایک سیاہ فام شخص سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا
-
ایڈن برگ اسکاٹ لینڈ میں شہنشاہیت کے خلاف مظاہرے، جمہوریت کا پول کھل گیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳اسکاٹ لینڈ کے باشندوں نے ایک بار پھر انگلینڈ میں شہنشاہی نظام کی مخالفت اور اپنے ساتھیوں کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔
-
ملکہ کی موت بھی برطانوی عوام کو مہنگی پڑی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲اقتصادی و معیشتی بحران کے شکار برطانیہ کی ملکہ گزشتہ روز دنیا سے چل بسیں جس کے باعث ملک کو اب انکی تدفین اور اقتدار کی منتقلی کے لئے 6 بلین پونڈ کے اخراجات برداشت کرنا ہوں گے۔