-
ایک سال کے گناہوں کا کفارہ! ۔ پوسٹر
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۵فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام: جو شخص ایک بندۂ مومن کو افطار کرائے، یہ عمل اسکے ایک سال کے گناہ کا کفارہ شمار ہوتا ہے۔ (وسائل الشیعه، ج ۷، ص ۱۰۱ و ۱۰۲٫)
-
ماہ مبارک رمضان کے سولہویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۲اَللّٰھُمَّ وَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوافَقَةِ الْاَ بْرارِ، وَجَنِّبْنِی فِیہِ مُرافَقَةَ الْاَشْرارِوَآوِنِی فِیہِ بِرَحْمَتِکَ إِلی دارِ الْقَرارِ، بِإِلھِیَّتِکَ یَا إِلہَ الْعالَمِینَ
-
ماہ مبارک رمضان کے پندرہویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۹اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ طاعَةَ الْخاشِعِینَ، وَاشْرَحْ فِیہِ صَدْرِی بِإِنابَةِ الْمُخْبِتِینَ، بِأَمانِکَ یَا أَمانَ الْخائِفِینَ
-
ایران کی مسلمانوں سے متحد ہوکر فلسطینی کاز کی حمایت کرنے کی اپیل
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے صیہونی پلیس کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں سے فلسطینی کاز کی حمایت میں متحد ہو کر ڈٹنے کی اپیل کی ہے
-
ماہ رمضان کے چودہویں دن کی دعا- آڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۴اَللّٰھُمَّ لاَ تُؤاخِذْنِی فِیہِ بِالْعَثَراتِ وَأَقِلْنِی فِیہِ مِنَ الْخَطایا وَالْھَفَواتِ وَلاَ تَجْعَلْنِی فِیہِ غَرَضاً لِلْبَلایا وَالْاَفاتِ، بِعِزَّتِکَ یَا عِزَّ الْمُسْلِمِینَ
-
ماہ مبارک رمضان کے تیرہویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۸اَللّٰھُمَّ طَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الدَّنَسِ وَالْاَقْذارِ وَصَبِّرْنِی فِیہِ عَلَی کائِناتِ الْاَقْدارِ، وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِلتُّقی وَصُحْبَةِ الْاَ بْرارِ، بِعَوْ نِکَ یَا قُرَّةَ عَیْنِ الْمَساکِینِ
-
ماہ مبارک رمضان کے بارہویں دن کی دعا -آڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۵اَللّٰھُمَّ َّزَیِّنِّی فِیہِ بِالسِّتْرِ وَالْعَفافِ، وَاسْتُرْنِی فِیہِ بِلِباسِ الْقُنُوعِ وَالْکَفافِ وَاحْمِلْنِی فِیہِ عَلَی الْعَدْلِ وَالْاِنْصافِ وَآمِنِّی فِیہِ مِنْ کُلِّ مَا أَخافُ بِعِصْمَتِکَ یَا عِصْمَةَ الْخائِفِینَ
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام اقوام عالم کے لئے ایک پرکشش نمونہ ہے: رہبر انقلاب
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا سیاسی نظام دنیا کی قوموں کے لئے ایک پرکشش نمونہ بن گیا ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان۔ گیارہویں دن کی دعا - آڈیو
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۹اَللّٰھُمَّ حَبِّبْ إِلَیَّ فِیہِ الْاِحْسانَ وَکَرِّہْ إِلَیَّ فِیہِ الْفُسُوقَ وَالْعِصْیانَ وَحَرِّمْ عَلَیَّ فِیہِ السَّخَطَ وَالنِّیرانَ، بِعَوْ نِکَ یَا غِیاثَ الْمُسْتَغِیثِین
-
اعلیٰ حکام کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲آج بروز منگل مطابق ۱۰ رمضان المبارک کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، اسپیکر محمد باقر قالیباف، عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسنی اژہ ای اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی عہدے داروں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔