حزب اللہ اور غاصب صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵ Asia/Tehran
حزب اللہ نےالخیام کالونی کے مشرق اور مغرب میں اسرائیلی فوجیوں کے اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
سحر نیوز/ عالم اسلام: میڈيا ذرائع نے الخیام کالونی میں صیہونی فوجیوں اور استقامت کے جوانوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبر دی ہےحزب اللہ کو جوان بھی جنوبی لبنان بالخصوص الخیام میں غاصب صیہونی فوجیوں کا منھ توڑ جواب دے رہے ہيں اور انھوں نے غاصب فوجیوں کے اڈے کو ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے ۔
اس رپورٹ کے مطابق الخیام کالونی کے مشرق اور مغرب میں اسرائیلی فوجیوں کا اڈہ بھی حزب اللہ کے حلموں کا نشانہ بنا ہے۔