-
آیت کا پیغام (24) : سیب اور چھلکا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰وَأَقِمِ الصَّلَاةَ إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ (سورہ عنکبوت ۔ آیت 45)
-
اقرا قرآنی مقابلہ سیمی فائنل کے مرحلے تک پہونچا
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۸ماہ مبارک کی ۲۴ شبوں تک ابتدائی مرحلہ جاری رہنے کے بعد بالآخر قرآنی مقابلے ’اقرأ‘ کے سیمی فائنل کے لئے پندرہ ممتاز قاریان کرام کا تعین ہو گیا جو آئندہ پانچ روز کے دوران حُسن تلاوت کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ نیچے دی گئیں سطروں میں سیمی فائنل میں شامل ہونے والے قاریان کرام کی فہرست شامل کی گئی ہے۔
-
آیت کا پیغام (23) : دوا
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ…(سورہ اسراء ۔ آیت 82) اور ہم قرآن میں وہ سب کچھ نازل کر رہے ہیں جو شفا ہے۔
-
ایران میں ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ اعمال شب قدر
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران میں اعمال شب قدر حفظان صحت کے اصولوں اور ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے معنوی و روحانی ماحول میں انجام دئے گئے۔
-
آیت کا پیغام (22) : دو موبائل
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰أَوَلَا يَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّـهَ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ (سورہ بقرہ ۔ آیت ۷۷)
-
آج طے ہو جائے گا، کسے کیا ملنا ہے...!
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰روایات کی روشنی میں اگلے ایک سال کی تقدیر ماہ رمضان کی تیئیسویں شب میں اپنے حتمی مرحلے تک پہونچ جاتی ہے۔
-
آیت کا پیغام (21) : دوکان
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰خَتَمَ اللَّـهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَعَلَىٰ سَمْعِهِمْ وَعَلَىٰ أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ (سورہ بقرہ ۔ آیت 7)
-
مولا علی (ع) کا شوق شہادت سید علی کی زبانی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۲اس ویڈیو میں آپ وصی رسولِ خاتم (ص)، حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام کے شوق شہادت سے متعلق قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے حالیہ خطاب کا ایک اقتباس ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
-
قرآن و علی (ع) کے سائے میں تربیت پاتے ایرانی فوجی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲وصی حضرت خاتم (ص)، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت پر شہید رمضاں کے نام سے موسوم ’امام علی (ع) کیڈٹ کالج‘ میں اعمال شب قدر اور سوگواری کا خاص اہتمام کیا گیا۔ شک نہیں کہ قرآن صامت و ناطق کے سائے تربیت پانے والے فرزندان ایران، جہاں نظام اسلامی کے لئے ایک بیدار پاسباں اور فولادی سپر کی حیثیت رکھتے ہیں وہیں دشمنان اسلام کے لئے ایک فرشتۂ اجل ثابت ہوتے ہیں۔
-
اطباء، طبیبِ کائنات کی بارگاہ میں۔ ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳گزشتہ شب دوسری شب قدر اور وصی رسول، عدل مجسم، اب الحسنین (ع)، امیر المومنین حضرت علی سلام اللہ علیہ کی شب شہادت کی مناسب پر ایران کے چپے چپے پر فرزندان اسلام و قرآن اپنے معبود حقیقی کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور اپنے لئے سامان بخشش فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے مولا و مقتدیٰ کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ اس درمیان ایران کے شہر شیراز سے بھی ایک ویڈیو سامنے آئی جہاں پاسبان صحت، ڈاکٹروں اور نرسوں نے اعمال شب قدر کا خصوصی اہتمام کیا تھا۔