یوکرینی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بارے میں روس کی وزارت دفاع نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
روسی فوج نے مغرب کی جانب سے یوکرین کو فراہم کیے جانے والے دو جدید ترین میزائل سسٹموں میں سے ایک کو تباہ کردیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا پاکستان روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔
روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دمیتری میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ کیف کو بکتر بند گاڑیاں اور مختلف قسم کے ہتھیار دے کر، تیسری جنگ عظیم کو روکا نہیں جا سکتا ہے۔
روس کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپ جنگ میں یوکرین کو توپ کے گولے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور اب وہ خود براہ راست جنگ میں شامل ہو چکے ہیں۔
پینٹاگون نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین میں ابرامز ٹینکوں کو فعال کرنے میں کئی مہینے لگیں گے۔
پینٹاگن کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہيں کیا ہے۔
امریکہ نے روس کے فوجی گروپ "واگنر" کو بین الاقوامی مجرمانہ تنظیم قرار دے دیا۔
نیٹو کے ایک اعلی عہدے دار نے دعوی کیا ہے کہ روس درپیش موسم بہار میں یوکرین پر حملوں کا نیا دور شروع کرسکتا ہے۔